Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

Stroke (فالج )

Back to Posts

Stroke (فالج )

 کے تعاون سے ذیابیطس اور ہیپٹایٓٹس-بی کے موضاعات پر ہی پوسٹرز کا اجرآ ممکن ہو سکا اور یوں یہ سلسلہ منقطع ہوگیا لیکن ہم نے اسٹروک (فالج ) کے موضع پر بھی ایک پوسٹر مرتب کیا جس میں فالج کیا ہے؟ فالج کی علامات؟ فالج کی وجوہات؟ فالج کی اقسام، فالج کی علامات۔فالج سے بحالی کے طریقہ کار،فالج سے بچاوۤ و احتیاط اور فالج کے علاج کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی ہے۔ گو اس پوسٹر کی اشاعت ممکن نہ ہوسکی۔ لیکن اب یہ پوسٹر عوام کی آگاہی کے لیےـ وہب سایۤیٹ پر شایۤع کیا جا رہا ہے۔ NHF اور PMA 


LEAVE A COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts