🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

سلفر Sulpher

Back to Posts

سلفر Sulpher

سلفر (Sulpher)

 جسم کو اس کی روزانہ کی ضرورت زیادہ پروٹین والی غذاﺅں سے پوری ہوجاتی ہے۔

انسانی جسمم یں سلفرکی زیادہ مقدار سلفر رکھنے والے دوامائینوایسڈز یعنی میتھونین (Methonin) اور سیٹسیس (Sytisis)

پائی جاتی ہے۔
 یہ جسم میں دیگر عناصر کے مرکبات میں بھی ملتی ہے۔

یہ آزاد حالت میں جسم کے اندر نہیں پائی جاتی۔

ذرائع

 سرخ چنے، مونگ اورپتوں والی سبزیاں
 پروٹین کی معقول مقدار رکھنے والی غذاﺅںمیں سلفر کی معقول مقدار موجود ہوتی ہے۔

روزانہ ضرورت

 پروٹین والی غذاﺅں سے پوری ہوجاتی ہے۔

فوائد:

سلفر جسم میں وٹامن بی (1) کی تشکیل ممکن بناتی ہے۔
 چکنائی ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
 کاربوہائیڈریٹ کو جسم کا حصہ بنانے کے نظام کو کنٹرول کرتی ہے۔
 بی۔کمپلیکس وٹامنز کے اشتراک سے یہ جگر سے صفرا کے اخراج میں مدد فراہم کرتی ہے۔
 یہ صحتمند بالوں، جلد اور ناخنوں کے لئے بہت ضروری ہے۔

کمی کی علامتیں اوربیماریاں

 سلفر کی کمی صحت مند بالوں اورناخنوںکی نشوونما میں رکاوٹ ڈالتی ہے۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts