🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Benefit of Black Gram | دال اُرَد

Back to Posts

Benefit of Black Gram | دال اُرَد

اُرَد کی دال برصغیر کی ایک قیمتی شے ہے یہ تمام دالوں میں سب سے زیادہ غذائیت فراہم کرتی ہے۔ 

اُرَد کے پودے کا تعلق برصغیر سے ہے اور یہاں یہ قدیم زمانوں سے کاشت کیا جارہا ہے۔

احتیاط: یہ مقوی باہ اور اعصاب کے لئے ٹانک ہے۔ تاہم اس کا اضافی یا زائد استعمال ریاح پیدا کرتا ہے جس سے بچنے کے لئے تھوری سی ہینگ، کالی مرچ اورادرک شامل کرکے اسے پکایا جاتا ہے۔

جو لو گ گٹھیا اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوں یا مثانے میں پتھری کا عارضہ ہو انہیں اس کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہئیے۔

 کیونکہ اَرَد میں اگزالک ایسڈ کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔

جنسی کمزوری: اُرَد کی دال کو چھ گھنٹے تک پانی میں بھگو رکھنے کے بعد پانی سے نکال کر گائے کے خالص گھی میں بھون لیا جائے تو یہ ایک زبردست جنسی ٹانک بن جاتا ہے۔

 اسے گندم کی روٹی اورشہد کے ساتھ استعمال کریں۔

نظام ہضم کی بے قاعدگی: اُرَد کی دال نظام ہضم کی اصلاح کے لئے عمدہ غذا ہے۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts