Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

article

شیزو فرینیا

شیزو فرینیا

(Schizophrenia) شیزو فرینیا ایک دائمی اور تکلیف دہ ذہنی بیماری ہے۔ عام لوگ اس مرض کے اسباب اور علاج کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں۔  جدید تحقیق سے جہاں شیزو فرینیا کی وجوہات سامنے آئی ہیں وہاں اس کے علاج کی بھی بہت سی نئی راہیں کھل گئی ہیں اب ایسے مریضوں کے لیے ضروری...

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ پاکستان میں انفرادی مایوسی اور اجتماعی بے بسی بڑھ رہی ہے

شیزو فرینیا اور خودکشی

(Schizophrenia and Suicide) شیزو فرینیا میں مبتلا 10 میں سے 4 افراد اقدام خودکشی کے مرتکب ہوتے ہیں شیزو فرینیا میں مبتلا 10 میں سے ایک فرد خودکشی کے باعث جان گنواتا ہے۔  اس لئے شیزو فرینیا کی تشخیص اور علاج نہایت ضروری ہے تاکہ بروقت علاج کرواکر خودکشی سے روکا جاسکے۔ شیزو فرینیا ایک دماغی مرض...

پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PSTD)

پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PSTD)

(Post Trumatic Stress Disorder) (سانحہ کے بعد ہونے والی نفسیاتی بیماری) PSTD ایک نفسیاتی مرض ہے جو ایسے افراد میں ہوتا ہے جو دہشت گردی، خطرناک ایکسیڈنٹ یا پھر موت و زیست کے تجربہ سے گزرے ہوتے ہیں یا اس کا بہت قریب سے مشاہدہ کیا ہوتا ہے۔  جس کی وجہ سے ان افراد میں ناامیدی، ڈر...

آبروریزی اور خودکشی

آبروریزی اور خودکشی

(Rape and Sucide) لاتعداد آبروریزی کا شکار افراد خودکشی کے مرتکب ہوتے ہیں اور افسوس ناک بات یہ ہے کہ اپنی جان گنوادیتے ہیں۔ آبروریزی ایک ہولناک اور شرمناک جرم ہے اور اس کا کرنے والا شیطان کہلایا جانے کے قابل ہے۔ اگر آپ آبروریزی کا شکار ہونے والوں پر بیتی جانے والی جسمانی تشدد اور...

شیزو فرینیا اور خودکشی

طلاق اور خودکشی

(Divorce and Sucide) طلاق ڈپریشن کی ایک بہت بڑی وجہ ہے اور اس ڈپریشن کا علاج نہ کرانے کی صورت میں خودکشی کرنے کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔  امریکی معاشرہ میں طلاق یافتہ افراد میں شادی شدہ افراد کی نسبت تین گنا زیادہ خودکشی کرنے کے امکانات ہوتے ہیں۔ اگر آپ طلاق یافتہ ہیں تو ضروری ہے...

گھریلو تشدد اور خودکشی

گھریلو تشدد اور خودکشی

(Domestic Violence and Suicide) امریکہ کے اعداد و شمار کے مطابق تین میں سے ایک عورت گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہے۔ امریکہ میں صرف پانچ میں سے ایک عورت جسمانی تشدد کی بناء پر میڈیکل علاج کرواتی ہے۔ امریکہ میں گھریلو تشدد کے نصف واقعات تھانوں میں رپورٹ ہوتے ہیں۔ گھریلو تشدد کرنے والے تمام افراد اس...

خاندان کشی

خاندان کشی 

(ڈاکٹر باقر رضا) ’’بے بس آدمی لکھتا نہیں ہے، خودکشی کرتا ہے‘‘ جارج مونرو گران ’’ہم آپ کو لائیو (Live) ٹی وی پر لینا چاہتے ہیں۔ آپ ہمیں یہ جو لاہور میں ایک نرس نے اپنے بچوں کو مار کر خودکشی کرلی ہے۔  اس کے بارے میں نفسیاتی رائے دیدیں۔‘‘ فون پر بہت عجلت میں...

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہائی بلڈ پریشر......خاموش خطرہ High Blood Pressure Silent Killer ہایؑ بلڈ پریشر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اعداد و شمار ہائی بلڈ پریشر کو ماہرین خاموش خطرہ قرار دیتے ہیں یہ خاموشی سے حملہ آور ہوتا ہے اور عموماً اس وقت اس کا انکشاف ہوتا ہے جب یہ اپنی جڑیں گہری کرچکا ہوتا ہے۔ تحقیق کے...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

 بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ اس کے لئے جو آلہ استعمال ہوتا ہے اسے بلڈ پریشر کا آلہ یا کہا جاتا ہے جو کہ ایک عدد ربڑ کے تھیلے ، ایک ربڑ کے پمپ اور مرکری یا سُوئی والے دباؤ پیما پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ایک عدد اسٹیتھواسکوپ کی بھی ضرورت...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

نارمل اور ابنارمل بلڈ پریشر کیا ہے؟

 نارمل اور ابنارمل بلڈ پریشر کیا ہے؟ نارمل بلڈ پریشر کا تعین کرنا آسان بات نہیں۔ یہ مختلف افراد اور مختلف اوقات میں ایک جیسا نہیں ہوتا۔ عموماًنارمل بلڈ پریشر کی پیمائش آرام کی حالت میں 120/80 قرار دی جاتی ہے۔ ان اعدادوشمار کو عالمی سطح پر مرتب کئے جانے والے ریکارڈ کی بنیاد پر...