حمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشر
حمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشر (Hypertension Due to Toxaemia of Pregnancy) حمل کا زہریلا پن یا تشنج (Eclampsia) ایک ایسی بیماری ہے جس کی صحیح وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔ اس کے اشارات اور علامات مخصوص ہیں جن میں ہاتھوں کاورم اورآنکھوں کے اِردگرد ورم ہونا شامل ہیں۔ حمل کے زہریلے پن (Toxaemia)...