🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Malaria

Flagellate Stage

فلیجی لیٹ مرحلہ (Flagellate Stage) اس اسٹیج میں اس جرثومے کی دو مونچھیں نکل آتی ہیں۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب یہ جرثومہ دماغ کے اطراف میں موجود پانی سی ایس ایف (CSF) میں موجود ہوتا ہے۔علاماتاس جرثومے کے انسانی اعصابی نظام میں داخل ہونے کے سات دن کے اندر اندر علامات ظاہر ہونا شروع ہوجاتی...

Naegleria

نائگلیریا (Naegleria)ڈاکٹر عدیل حسنگزشتہ سال 2012ءمیں ہمارے ملک میں سندھ کے علاقوں میں ایک مہلک مرض نے تقریباً 22 جانیں لے لیں۔ یہ مرض عوام الناس کے لئے انتہائی پراسرار تھا۔ یہ ہلاکتیں جولائی سے اکتوبر تک کے عرصے میں واقع ہوئیں۔ آدھی سے زیادہ اموات شہر کراچی میں ہوئیں۔اس مہلک مرض میں مبتلا ہونے والا کوئی...

Infectious Diseases and Public Responsibilities

وبائی امراض اور عوام کی ذمہ داریاںڈینگی ہو یا ملیریا یا کوئی اور وبائی مرض، اس پر قابو اور تدارک کے لئے انتظامی اور سرکاری سطح پر اقدام کے ساتھ عوام کو بھی اپنی ذمہ داریاں سمجھنے اور جاننے کی ضرورت ہے۔ دنیا کے ان علاقوں میں جہاں مختلف وجوہ کے باعث مختلف وبائی امراض...

Yellow fever

زرد بخارمچھروں کے ذریعے پھیلنے والا زرد بخار افریقہ اور جنوبی امریکا کے کچھ علاقوں میں عام ہے۔ زرد بخار کی دو قسمیں ہیں اور یہ مختلف طریقوں سے پھیلتا ہے۔جنگل کا زرد بخاریہ جنگل میں انفیکشن زدہ مچھروں سے بندروں میں اور بندروں سے مچھروں میں منتقل ہوتا ہے۔ انسان ایسے انفیکشن زدہ مچھروں...

Malaria and pregnant women

ملیریا اور حاملہ خواتین حاملہ خواتین کے لئے ملیریا انتہائی سنگین امکانات رکھتا ہے۔ ماضی میں ہونے والی مختلف تحقیقات کے مطابق ملیریا حاملہ عورتوں کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہوتا ہے۔ ملیریا کے باعث ہونے والی اموات میں عورتوں کی بڑی تعداد حاملہ ہوتی ہے۔ ملیریا کی شدت رکھنے والے علاقوں میں حمل کے ابتدائی چار تا...

How is malaria preventable?

ملیریا سے بچاو ¿ کس طرح ممکن ہے؟ ملیریا سے بچاﺅ ممکن بھی ہے اور آسان بھی۔ ملیریا مچھروں سے پھیلتا ہے لہٰذا صحت و صفائی کے اصولوں پر عمل اوربنیادی سہولتوں کی فراہمی مچھروں کی افزائش کے امکانات محدود کردیتی ہے۔ ہم اپنے گھروں کی طرح اِردگرد کے علاقے کو صاف ستھرا رکھ کر خود...

Treatment of Malaria

ملیریا کا علاج (Treatment of Malaria)علاجملیریا میں عام طور پر ہر دو یا تین دن بخار ہوتا ہے تاہم ابتدائی مرحلے میں بخار روزانہ بھی ہوسکتا ہے۔ ایسی صورت میں جب غیر توجیح شدہ بخار ہونے لگے تو ملیریا ٹیسٹ ضرور ہوجاتا ہے۔ مراکز صحت میںاس کا انتظام ضروری ہے۔ اگر ملیریا ٹیسٹ مثبت ہو یا کسی جگہ...

Clinical Features of Malaria

ملیریا کے علامات واثرات(Clinical Features of Malaria) اس قسم کے ملیریا میں مخصوص باری (Alternate Day) کا بخار ہونے سے قبل مریض کو کئی دن تک بخار ہوتا ہے۔ اس میں بخار کپکپی کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ مریض ٹھنڈ اور سردی محسوس کرتا ہے اوربخار 38oC (102oF) تک یا زیادہ ہوسکتا ہے اور بخار...

Types of Malaria

ملیریا کی اقسام(Types of Malaria) ملیریا کا بخار چار قسم کے پیراسائیٹ سے ہوسکتا ہے جن میں سب سے زیادہ خطرناک اور جان لیوا عمومی طور پر پاکستان میں تحقیق کے مطابق پلازموڈیم اوویل اور وی ویکس (P.O,P.V) ملیریا بخار کے سرفہرست ہیں اس کے علاوہ دنیا میں ایک اورملیریا کی قسم پائی جاتی ہے...

Transfer of malaria disease

ملیریا کے مرض کی منتقلیملیریا مچھروں کے ذریعے پھیلتا ہے لیکن ہر مچھر ملیریا پھیلانے کا سبب نہیں بنتا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ ملیریا ایک خاص قسم کے مچھر انوفیلز (Anopheles) سے پھیلتا ہے وہ بھی مادہ انوفیلز سے نر انوفیلز ملیریا پھیلانے کا ذریعہ نہیں بنتا ہے۔خیال رہے کہ مادہ انوفیلز ملیریا...