🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

سلیکون Silicon

Back to Posts

سلیکون Silicon

سلیکون (Silicon)

 اس عنصر کی معمولی مقدار ٹشوز میں موجود ہوتی ہے۔
انسانی جسم کو اس کی مقدار کا تعین ابھی تک نہیں ہوسکا ہے۔
 خاص سلیکیون سفید قلموں کی صورت میں بانسوں کے ڈنٹھل میں پایا جاتا ہے۔
 یہ معدنی جزو اوراس کے نمک پانی میں بہت کم حل ہوتے ہیں۔

ذرائع

 سلیکون کے بڑے ذرائع سیب، سنگترہ، چیری، کشمش، بادام، مونگ پھلی، کچی بند گوبھی، پیاز، بینگن کے پودے، کدو، سرخ چقندر، کھیرا، مچھلی، شہد اوراناج میں پایا جاتا ہے۔
 زیادہ مقدار میں سلیکون حاصل کرنے کے لئے سالم اناج کھانا بہتر ہے کیونکہ یہ جذب ہونے کے قابل سلیکون خوب رکھتے ہیں۔

روزانہ ضرورت

مرد ۔
خواتین ۔
بچے ۔
فوائد:

کمی کی علامتیں اوربیماریاں

 انسانوں میں اس کی کمی کے اثرات ناخنوں کا ٹیڑھا پن، جلد میں بڑھا…. کی سلوٹیں، بالوں کا گرنا یا مبتلا ہونا، کمزور ہڈیاں اورہڈیوں کا بھربھرا پن پیدا کردیتی ہیں۔
 سلیکون کی کمی کی بڑی علامت سردی محسوس ہونا، اسکی کمی کے افراد گرم موسم میں بھی سردی محسوس کرتے ہیں۔

احتیاط

 سلیکون کا زہریلا پن (زیادتی) پھیپھڑوں کے ریشوں میں سوزش پیدا کرتا ہے۔

اس معدنی جزو کا زیادہ استعمال جسم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاسکتا ہے۔

اس لئے اس کا استعمال صرف اورصرف ڈاکٹروں کے مشورہ سے کرنا چاہئیے۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts