کن خواتین کو چھاتی کے کینسر کا زیادہ خدشہ ہے
کن خواتین کو چھاتی کے کینسر کا زیادہ خدشہ ہے
ذیل کی نشانیاں خاندانی جینز کی ابنارملٹی کو واضح کرتی ہیں:
l 40 سال سے زیادہ عمر کی خواتین
دوسری چھاتی میں کینسر کا ہونا
جسم کے کسی دوسرے حصے میں کینسر کی موجودگی
خاندان میں کسی کو چھاتی کا کینسر
l اولاد کے بغیر خواتین
پہلی زچگی کا دیر (35سال ) کے بعد ہونا
ماہواری کا جلد شروع ہونا
ماہواری کا دیر سے بند ہونا
چھاتی کے کسی اور وجہ سے ایک یا زیادہ آپریشن
موٹاپا
بچوں کو دودھ نہ پلایا ہو
تابکاری شعاعوں یا ایکس ریز (X-Rays) کا جسم کو لگنا
شراب نوشی
نوٹ: درج ذیل جدول کی مدد سے کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات کو بخوبی سمجھا جاسکتا ہے:
Leave a Reply