Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہایؑ بلڈ پریشر کے مریضوں میں وزن کم کرنے کے لئے کھانے پینے میں احتیاط

ہایؑ بلڈ پریشر کے مریضوں میں وزن کم  کرنے کے لئے کھانے پینے میں احتیاط موٹاپا اور بلڈ پریشر عموماً شانہ بشانہ چلتے ہیں لیکن کچھ ہی لوگ اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ انہیں اپنا وزن کم کرنا چاہئیے۔ کیونکہ کچھ مریضوں کا خیال ہے کہ انہیں زیادہ کام کرنا پڑتا ہے اس لئے...

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی روزمرہ زندگی کے مثالی معمولات

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی   روزمرہ زندگی کے مثالی معمولات ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا صرف ایک ہی مقصد ہوتا ہے یعنی مرض کو پیچیدگی سے بچایا جاسکے۔ بنیادی نکتہ یہی ہے کہ ادویات کے بغیر طبعی طریقوں سے بلڈ پریشر کو معمول پر کس حد تک رکھا جاسکتا ہے۔ ان طریقوں...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

ہائی بلڈ پریشر اور ڈرائیونگ

ہائپر ٹینشن اور ڈرائیونگ ہائی بلڈ پریشرکے علاج کے لئے استعمال ہونے والی کچھ ادویات خاص طورپر ریسرپائن اور کلونیڈین اگر زیادہ مقدار میں لی جائیں یا بلڈ پریشر بہت تیزی سے کم کیا جائے تو مریض کی حرکات و سکنات (اور ردعمل) بہت سست ہوجاتے ہیں بالخصوص ڈرائیونگ کی صلاحیت متاثر ہوسکتی ہے۔ لیکن...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لےَ شناختنی کآرڈ

 ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لےَ شناختنی کآرڈ شوگر اورانجماد دور کرنے والی ادویات لینے والے مریضوں کی طرح ہائپر ٹینشن کے مریضوں کوبھی اپنے ساتھ ایسی شناخت رکھنی چاہئیے جو بتائے کہ وہ کونسی دوا کس مقدار میں لے رہا ہے۔ حالیہ اورسابقہ بلڈ پریشر کیا ہے۔ معالج کا نام اور پتہ کیا...

کیا جنسی فعل ہارٹ اٹیک کو قریب کردیتا ہے؟

کیا جنسی فعل ہارٹ اٹیک کو قریب کردیتا ہے؟

کیا جنسی فعل ہارٹ اٹیک کو قریب کردیتا ہے؟ روزمرہ زندگی کے معمولات میں کئی مرتبہ ایسے مواقع آتے ہیں جب دل کی رفتار اوربلڈ پریشر میں اتنا اضافہ ہوجاتا ہے جو معمول کی جنسی سرگرمی کے دوران پیدا نہیں ہوتا۔ مثلاً پرہجوم اورٹریفک جام میں ڈرائیونگ وغیرہ چنانچہ کہا جاسکتا ہے کہ ہائی بلڈ...

کیا جنسی فعل ہارٹ اٹیک کو قریب کردیتا ہے؟

غیرپیچیدہ ہائی بلڈ پریشر میں جنسی سرگرمیاں

غیرپیچیدہ ہائی بلڈ پریشر میں جنسی سرگرمیاںہدایات و احتیاط جنسی سرگرمی بھی دیگر نارمل انسانی سرگرمیوں کی طرح ہے اس سے تناؤ دور ہوتا ہے اور ذہن متوازن رہتا ہے۔ اس لحاظ سے یہ بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون ہے۔ لیکن جنسی اختلاط کے دوران دل کی رفتار (دھڑکن) اور بلڈ پریشر میں اضافہ...

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہائی بلڈ پریشر اور حاملہ خواتین

حاملہ خواتین کے لئے ہدایت جوں ہی آپ محسوس کریں کہ آپ پر بے ہوشی کا غلبہ ہونے لگا ہے یا آپ کی توجہ بلڈ پریشر شدید نوعیت کا ہے یا اس کے ساتھ گردوں کی خرابی بھی موجود ہے تو آپ کو اپنا حمل ضائع کرنا پڑے گا اس لئے ہائپر ٹینشن کی مریضہ...

حمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشرحمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشر

حمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشر

حمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشر  (Hypertension Due to Toxaemia of Pregnancy) حمل کا زہریلا پن یا تشنج (Eclampsia) ایک ایسی بیماری ہے جس کی صحیح وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔ اس کے اشارات اور علامات مخصوص ہیں جن میں ہاتھوں کاورم اورآنکھوں کے اِردگرد ورم ہونا شامل ہیں۔  حمل کے زہریلے پن (Toxaemia)...

حمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشرحمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشر

گردے کی متفرق بیماریاں اور ہائی بلڈ پریشر

گردے کی متفرق بیماریاں ذیابیطسی گردے کی بیماری ( ڈائبیٹک نیفروپیتھی Diabetic Nephropathy) اس بات کا قوی ثبوت موجود ہے کہ ذیابیطس کی وجہ سے گردے کو سپلائی کرنے والی خون کی نالیوں میں سختی اورزندگی پیدا ہوجاتی ہے جو کہ ہائی بلڈ پریشر کو جنم دیتی ہے۔اس بات کا ثبوت بھی موجود ہے کہ جتنی گردے...

حمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشرحمل کا زہریلا پن اور ہائی بلڈ پریشر

گُردے کی شریان کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر

گُردے کی شریان کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر (Renal Arterial Disease) ثانوی ہائی بلڈ پریشر کی ایک وجہ گردے کی شریان کی بیماری ہے۔ وجوہات:  تجربات اورمشاہدات سے معلوم چلا ہے کہ گردے کی شریان میں سکڑاؤ کی وجہ سے گردے کے اندر خون کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔ اس طرح سے گردے سے ایک خاص مرکب...