Benefit of Honey
Health Benefit of Honey شہد(Honey) شہد، قدرت کی طرف سے انسان کے لئے ایک شاندار تحفہ ہے۔ اس میں منفرد قسم کی حیرت انگیز غذائی اورطبی خوبیاں ہوتی ہیں۔ برصغیر میں شہد کئی ہزار سال سے ادویات کے جزو کے طورپر استعمال ہوتا آرہا ہے۔ مصر میں بھی یہ زمانہ قدیم میں متعدد ادویات کی تیاری میں...