Vitamins and minerals in Healthy foods

Vitamins and minerals in Healthy foods,
such as fruits and vegetables, are high in necessary nutrients. Vegan foods contain plenty of vitamins and minerals, especially whole foods such as fruits, vegetables, grains, nuts, seeds, and legumes. It is generally best to get your vitamins (as well as minerals) naturally from foods

لوہا/آئرن (Iron)

لوہا/آئرن (Iron)  خون کے سرخ ذرّات (Red Cells) میں موجود ہیموگلوبن (Haemoglobin) مخصوص پروٹین اورآئرن سے بنتے ہیں۔  ایک بالغ افراد کے جسم میں 5-4 گرام تک آئرن ہوتا ہے جس میں سے 70-60 فیصد ہیموگلوبن میں موجود ہوتا ہے۔  آئرن جگر، تلی اور ہڈیوں کے گودے میں بھی ہوتا ہے اوریہاں اس کا تناسب 30-35 فیصد...

فاسفورس Phosphorus

فاسفورس (Phosphorus)  فاسفورس جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے۔ یہ معدنی جُز کیلشیم کی ساتھی ہے اور اس کے ساتھ مل کر انسانی جسم پر عمل کرتی ہے۔ کیلشیم انفرادی طورپر ہڈیوں اور دانتوں کی اچھی حالت کے لئے اور دماغ و اعصاب کی نشوونما کے لئے کچھ نہیں کرسکتی۔ اس کے لئے انسان کے...

کیلشیم Calcium

کیلشیم (Calcium)  کیلشیم جسم کے اہم حیاتیاتی افعال کو باقاعدگی سے دینے کے لے بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔  پیدائش کے وقت بچے کے جسم میں 27.5 گرام کیلشیم ہوتی ہے۔ بالغ انسان کے جسم میں 1000 سے لے کر 1200 گرام تک کیلشیم ہوتی ہے۔  مندجہ بالا مقدار کا 99 فیصد ہڈیوں اوردانتوںمیں پایا جاتا ہے،...

معدنی اجزاء(Mineral Nutrients)

معدنی اجزاء(Mineral Nutrients) یہ غیر نامیاتی مادہ ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔  ایسے معدنی اجزاءجن کی جسم کو ایک سو گرام سے زیادہ مقدار سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ یہ بڑے معدنی اجزاءکہلاتے ہیں۔ ان میں فاسفورس، کیلشیم، پوٹاشیم، سوڈیم، کلورین، میگنزیم اور سلفر ہیں۔ ایسے معدنی اجزاءجن کو جسم کو ایک سو...

انوسیٹول Inositol

انوسیٹول (Inositol)  اس کا 99 فیصد ہضم شدہ حصہ جسم میں جذب ہوجاتا ہے مگر یہ جذب ہونے کا عمل نہایت سست ہوتا ہے۔ یہ گردوں میں کیمیائی عمل کے دوران گلوکوز میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ ذرائع  کلیجی، گائے کا مغز اور دل، پنیر، پھلیاں، گندم کا دلیہ، مونگ پھلی، چکوترہ، بند گوبھی، کشمش روزانہ ضرورت مرد ۔ 1000...

کولین Choline

کولین(Choline)  کولین غذاﺅں کے ساتھ ساتھ جسم میں بھی وافر مقدار میں موجود ہوتی ہے۔ ہمارے جسم میں ایک امائنوایسڈ ، میتھونائن سے وٹامن (12) اور فولک ایسڈ کی مدد سے بنتا ہے۔  کولین صحت مند جگر کے لئے بہت ضروری ہے۔ یہ وٹامن بی گروپ کی ایک رکن ہے۔ کولین کی کمی جگر کو خراب...

وٹامن بی (12) سائینوکوبالامین Vitamin B12 – Cyanocobalamin

وٹامن بی (12) سائینوکوبالامین (Vitamin B12 - Cyanocobalamin)  اس وٹامن کی جسم میں کمی، غذائیت کے متوازن نہ ہونے کے بجائے آنتوں میں غذا کے ہضم اورجذب ہونے کے کام میں نقص کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔  یہ چھوٹی آنت سے جذب ہوتی ہے اورکیلشیم و پروٹین پرمشتمل غذائیں اسی وٹامن کے انجذاب (Absorpation) میں...

وٹامن بی (9)فولک ایسڈ Vitamin B9 – Folic Acid

وٹامن بی (9)فولک ایسڈ (Vitamin B9 - Folic Acid)  اس وٹامن کو فولیسن اور فولیئیٹ بھی کہا جاتا ہے۔  یہ پانی میں کسی حد تک حل ہوجاتا ہے لیکن تیزابی (Acidic)محلول میں مستحکم رہتا ہے۔اساسی یا الکلی (Basic) مادوں میں گرم کیا جائے تو بڑی تیزی سے ضائع ہوجاتا ہے۔ پکان کے کچھ طریقوں میں ضائع ہوسکتا...

وٹامن بی (8) بائیوٹین (Vitamin B8 – Biotin)

وٹامن بی (8) بائیوٹین (Vitamin B8 - Biotin)   انتہائی کارآمد حیاتیاتی مادوں میں سے ایک ہے۔   بہت سے انزائم کے نظاموں کا حصہ بنتی ہے۔  یہ گرم پانی میں بہ آسانی حل ہوجاتی ہے لیکن ٹھنڈے پانی میں مشکل سے حل ہوتی ہے۔  یہ چکنائی کے محلول میں تو حل ہوجاتی ہے لیکن الکحل میں...

وٹامن بی (6) پائیریڈوکسین(Vitamin B6 – Pyridoxine)

وٹامن بی (6) پائیریڈوکسین(Vitamin B6 - Pyridoxine)  یہ پانی اورالکحل میں حل ہوجاتی ہے۔ اس وٹامن کا روزانہ غذا میں موجود ہونا ضروری ہے ۔  یہ زیادہ عرصے تک اس کا ذخیرہ کرنے، بھوننے یا بھاپ سے پکانے کا عمل، پراسیسنگ کے طریقہ کار، شراب کا استعمال اور ایسٹروجن اس وٹامن کو تباہ کردیتے ہیں۔  یہ چھوٹی...