🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Dengue fever

Dengue and health workers

ڈینگی اور صحت کارکناس برس ڈینگی نے وبائی صورت اختیار کرلی۔ یہ وبا ملک کے ہر حصہ میں موجود ہے، ڈینگی میں مبتلا افراد کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے جبکہ اس باعث اموات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ڈینگی سے بچاﺅ کے لئے کروڑوں روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں...

Protect against Dengue fever and take precautions

ڈینگی بخار سے بچاﺅ اور احتیاطی تدابیرڈینگی بخار نیا نہیں ہے تاہم گزرے 25 برسوں سے اس نے دنیا کے مختلف حصوں میں ڈیرہ جمارکھا ہے اوریہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے والے انسانوں کے ساتھ دور دراز کے علاقوں میں بھی پہنچ رہا ہے۔ یہ حقیقت بھی ہمارے سامنے ہے کہ ڈینگی...

Treatment of Dengue Fever

ڈینگی بخار کا علاج(Treatment of Dengue Fever) ڈینگی فیور میں مبتلا مریض کا کوئی مخصوص علاج نہیں ہوتا ہے بلکہ جیسا کہ اوپربیان کیا جاچکا ہے کہ ڈینگی بخار کے مختلف مراحل اور پیچیدگیوں کا عمومی علاج کیا جاتا ہے۔ اس مرض کے علاج کا سب سے اہم پہلو مرض کی ابتدائی مراحل میں...

Guidelines for dengue fever patients and patients

ڈینگی بخار کے مریضوں اور تیمارداروںکیلئے ہدایاتمریضوں کے لئے ہدایاتایسے مریض جن کے خون میں گلوکوز کی مقدار کم (Hypoglycemic) ہو اور ان کے سفید جسیموں اورپلیٹ لیٹس کی تعداد کم نہ بھی ہو تو انہیں فوراً نس کے ذریعے گلوکوز دی جاتی ہے۔ایسے مریضوں کے ٹیسٹ روزانہ کرائے جاتے ہیں ، ایسے مریضوں...

Investigation of Dengue Fever

ڈینگی بخار کی تشخیص(Investigation of Dengue Fever) خون کے ٹیسٹ (Blood Test)سی۔بی۔سی ٹیسٹ کرنے پر خون کے اجزاءترکیبی کچھ اس طرح ہوگی۔ خون میں سفید خلیوں کی کمی (Leukopenia) خون میں لمفوسائٹ خلیوں کی مقدار بڑھ جانا (Lymphocytosis)دیگر ٹیسٹیوریا اور کیریاٹینین ٹیسٹ (Urea/Creatinine/Electrolyte) ڈینگی ہیمرھیجک فیور اور شاک سنڈروم میں گردوں کے افعال متاثر ہونے کی...

Types of dengue fever By far the symptoms

ڈینگی بخار کی اقسام بلحاظ علاماتڈینگی وائرس کا انفیکشن ایسا مرض ہے جو بغیر علامات کے بھی ہوسکتا ہے اوربخار کی مختلف اقسام کی علامات بھی ہوسکتی ہیں جسے وائرل سنڈروم (Viral Syndrome) کہا جاتا ہے۔ اس کی علامات کے مطابق تقسیم مندرجہ ذیل ہے۔ وائرل سنڈروم (Viral Syndrome)، (Undifferentiated Febrile Illness) ڈینگی بخار (Dengue Fever)...

Symptoms of dengue fever

ڈینگی بخار کی علامات(Clinical Feature of Dengue Fever)علامات اور ٹیسٹ کی بنیاد پر تشخیصعلامات کی بنیاد پر تشخیص بہت تیز بخار۔ سردرد، آنکھوں کے ڈھیلوں میں درد۔ جسم میں درد، جوڑوں اورپٹھوں میں درد ہونا وغیرہ شامل ہیں۔  متلی، الٹی۔ جلد پر سُرخ دھبے ۔ یہ علامات تین دن سے سات دن تک...

ڈینگی بخار (Dengue Fever)

ڈینگی وائرس کا مرض ڈینگی وائرس (DEN) سے پھیلتا ہے اس وائرس کا تعلق Flavivirids فیملی سے ہے۔تاریخ 1969ءتک تو سائنس دان اس بیماری کا ایک بھی وائرس لیبارٹری میں لانے میں ناکام رہے اور یہ ایک پراسرار بیماری سمجھی جاتی رہی جو چند ہی دنوں میں جسم کے تمام نظاموں کو متاثر کردیتی تھی۔ مرض کی وجوہ...

Health diseases from mosquitoes

مچھر سے صحت کو لاحق امراضمچھر ملیریا، ڈینگی اور زرد بخار جیسے خطرناک امراض پھیلاتے ہیں۔ یہ امراض ایک فرد سے دوسرے کو باآسانی منتقل ہوجاتے ہیں۔ مچھر ایسے پانی میں اپنی افزائش کرتے ہیں جوٹھہرا ہوا ہو۔ مچھر کسی بھی علاقے میں آباد لوگوں کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں خاص طور پر ایسی صورتوں...

Dengue Fever Poster

ڈینگی فیور کے پوسٹر میں عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیےۤ درج ذیل معلومات فراہم کی گیۤ ہیں۔ تاکہ عوام ،، احتیاط علاج سے بہتر،، کے معقولہ پر عمل کرتے ہوےۤ اس سے محفوظ رہ سکیں۔ دینگی فیور کیا ہے؟ ڈینگی فیور کی اقسام ڈینگی فیور کی علامات ڈینگی فیور کی تشخیص ڈینگی فیور کا علاج ڈینگی فیور سے...