Symptoms of dengue fever
ڈینگی بخار کی علامات
(Clinical Feature of Dengue Fever)
علامات اور ٹیسٹ کی بنیاد پر تشخیص
علامات کی بنیاد پر تشخیص
بہت تیز بخار۔
سردرد، آنکھوں کے ڈھیلوں میں درد۔
جسم میں درد، جوڑوں اورپٹھوں میں درد ہونا وغیرہ شامل ہیں۔
متلی، الٹی۔
جلد پر سُرخ دھبے ۔
یہ علامات تین دن سے سات دن تک رہتی ہیں مگر ان علامات کا ہونا ڈینگی وائرس کی حتمی اور مکمل طبی تشخیص کے لئے ناکافی ہے۔
Leave a Reply